Headquarter Activities

 

Akhbar بتاریخ ۵۱/ فروری ۵۱۰۲ء، بمقام: اہل حدیث کمپلیکس اوکھلا، نئی دیلی
بسم اللہ الرحمن الرحیم
استفتاء
کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین درج ذیل مسائل کے بارے میں کہ :
۱ ۔ اس حقیقت کے باوجود کہ اسلام امن وشانتی کا مذہب ہے اور اس میں کسی بھی طرح کے تشدد ،انتہا پسندی اور دہشت گردی کی گنجائش نہیں ہی،ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں جاری دہشت گردی کے واقعات اور کارروائیوں کو اسلام اور مسلمانوں سے جوڑ کر پیش کیا جارہا ہی۔حالانکہ اسلام اور اس کے نمائندے اکابر علماء اسلام نے دہشت گردی کو حرام قرار دیا ہے اور آج سے تقریبا دس سال قبل مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند نے بھی ملک کے تقریبا چھتیس علماء کرام کے دستخط سے دہشت گردی مخالف فتوی جاری کیا تھا۔ بعد میں اس سے رہنمائی حاصل کرکے کچھ اور تنظیموں نے بھی اس کی حرمت پر فتوے جاری کیی۔ اس سب کے باوجود مسلمانوں پر ایسے الزامات لگائے جارہے ہیں نیز کیا رد عمل کے طور پر بھی دہشت گردی کا جواب دہشت گردی سے دیا جاسکتا ہے جیسا کہ کچھ لوگ خود کش حملوں کے ذریعہ اس طرح کے کام کرتے ہیں۔ ازروئے شرع اس کا کیا حکم ہی؟

Huffaz and Tajweed participants honoured with the Markazi Jamiat Ahle Hadeeth concluded its two-day competition on 30th August, 2015.
The grand 16th Competition of Memorization, Tajweed (intonation) and Commentary of Holy Quran took place under the visionary leadership of Maulana Asghar Imam Mahadi Salafi, General Secretary Markazi Jamiat Ahle Hadeeth Hind on 29th to 30 the August, 2015.

Friday, 24 August 2012 09:56

THE EXECUTIVE BODY’S

Markazi Jamiat Ahle Hadeeth’s Excutive Body meeting was held on July 15,2012 at Ahle Hadeeth Complex, Okhla New Delhi under the chair of Hafiz Muhammad Yahya (Ameer Markazi Jamiat Ahle Hadeeth Hind) at 10.30 A.M. The meeting was attended by its members and invitees from different states in which national, and international issues concerning the community, country and humanity were considered

Page 2 of 4

The Collective Fatwa against Daish and those of its ilk