Thursday, 19 January 2012 09:58

جماعتی خبریں

 

ضلعی جمعیت اہل حدیث کانپور کا انتخاب جدید: مورخہ ۶۱ستمبر۱۱۰۲ئ؁ بروزجمعہ بعدنماز عصرچھوٹی مسجداہل حدیث فیتھ فل گنج کانپور میں مولانا شہاب الدین مدنی امیرصوبائی جمعیت اہل حدیث مشرقی یوپی کی صدارت میں ضلعی جمعیت اہل حدیث کانپور کا انتخابی پروگرام منعقدہوا ۔ اس میں صوبائی جمعیت اہل حدیث مشرقی یوپی کے ناظم مولانا عبدالقادر انوربستوی صاحب بحیثیت مشاہد شریک تھی۔ حافظ ریحان کی تلاوت کے بعد جناب محمداقبال صاحب (امیرضلعی جمعیت اہل حدیث کانپور) نے پچھلے میقات کی تفصیلی رپورٹ پیش کی جس میں فیتھ فل گنج، شجاعت گنج، بابوپوروہ اورکرنل گنج کے اندرانجام دی گئی دینی، دعوتی، تعلیمی اوررفاہی کارنامے شامل تھی۔


اتفاق رائے سے جمعیت اہل حدیث کانپورکا انتخاب جدید ہواجویہ ہی۔
جناب محمداقبال صاحب (امیر) جناب محمد عزیر صاحب (نائب امیر) جناب محمد ممتاز سلفی (نائب امیر) جناب محمدشکیل صاحب (سکریٹری) مولانا محمد لئیق سلفی (نائب)محمد خورشیدصاحب (نائب) جناب محمدزبیرصاحب سی ای(خازن) ان کے علاوہ چودہ اشخاص ضلعی جمعیت کے ممبرمنتخب ہوئی۔ (معلن: محمدلئیق سلفی ،سکریٹری جمعیت اہل حدیث کانپور)
دعوتی واصلاحی اجتماع عام: مورخہ ۲۱نومبر بعدنماز عشاء سرزمین ڈھوڑورا (مروٹیا بازار، سدھارتھ نگر) میں ایک دعوتی واصلاحی اجتماع عام منعقد کیاگیا، اجتماع میںگاؤں اورقرب وجوار سے کثیر تعداد میں مردوخواتین نے شرکت کی۔ اجتماع کاآغاز حافظ محمد الطاف کی قرأت سے ہوا۔ محمد عاصم اور عبدالرحیم بھٹیاوی نے نظم پیش کی، نظامت کے فرائض مولانا عبدالرحمن ندوی انجام دیئی۔ مقررین میں محمدشمیم سلفی، حافظ عبدالسمیع مدنی، مولانا عبدالرحمن فیضی اور مولانا محمد حسین عالیاوی نے اصلاح معاشرہ کے عنوان پرسامعین سے خطاب کیا۔ اخیر میں مقررخصوصی مولانااشرف فیضی نے خطاب کیا۔ (منجانب:جابرحسین پردھان، سدھارتھ نگر،یوپی)
ضرورت رشتہ: ۹۳سالہ آدمی کے لئے قرآن وسنت کے مطابق ایک بیوی کے رہتے ہوئے دوسرے نکاح کے لئے دیندار لڑکی سے رشتہ مطلوب ہے اسلامک گرلس اسکول کے ڈائریکٹربننے کی صلاحیت رکھنے والی تعلیم یافتہ لڑکی کوترجیح دی جائے گی۔ (رابطہ کریں: 08969733358،ڈاکٹراحسان الہدی سلفی چیئرمین آئی ڈی اے ایف ایڈمن آفس امیرمارکیٹ مرادپورلین پٹنہ۔۴)
نڑیاد میں استقبالیہ پروگرام: ۷۲ستمبر ۱۱۰۲ئ؁ بروزجمعرات شہری جمعیت اہل حدیث نڑیاد کی طرف سے دوعالم فاروق عمری وثاقب عمری کی فراغت پراستقبالیہ پروگرام منعقد کیاگیا اس کی صدارت امیرضلعی جمعیت اہل حدیث نڑیادوپرنسپل جامعہ نے کی تلاوت کلام کے بعد جین مذہب سے توبہ کر کے بعد جامعہ دارالسلام اور مدینہ یونیورسٹی سے فارغ مولانا عبدالحمید مدنی نے استقامت کے موضوع پر خطاب کیا اوراپنے ذاتی تجربات کوبیان کیا ۔اہل نڑیاد نے مولانا موصوف کا اور نڑیاد کے دوعالم دین کا زیورعلم دین سے آراستہ ہونے پر خوشی ظاہر کی اور بعدنماز عشاء دوسرے نشست کا آغاز کیاجس میں مرکزی جمعیت اہلحدیث ہند دہلی کے داعی ومبلغ مولانا محمد صدرعالم سلفی بحیثیت صدرمہمان خصوصی شریک مجلس رہی، مولانا قمرالزماں سلفی نے صراط مستقیم پرخطاب کیا۔ بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔محمدیعقوب عمری کے نصیحت آمیز کلمات اور دعاؤں کے ساتھ مجلس کااختتام ہوا۔ (محمد صادق وجملہ اخوان جماعت نڑیاد،گجرات)
ضرورت امام وخطیب: مسجد عائشہ صدیقہ شہر نڑیاد (گجرات) کے لئے ایک عالم دین کی ضرورت ہی۔(رابطہ کریں:9898701824, 09898437628)
ضرورت : ایک اہل حدیث عالم فاضل کی جمعیت اہل حدیث بھیلواڑہ کو فوری ضرورت ہی۔ رابطہ کریں (سید عابد علی، صدرجمعیت اہل حدیث بھیلواڑہ، 9929728110)
ناگپور میں دینی ودعوتی پروگرام اختتام پذیر: ناگپورشہری وضلعی جمعیت اہل حدیث ناگپورکے زیراہتمام ایک دینی ودعوتی خطاب عام بتاریخ ۶۲نومبر۱۱۰۲ئ؁ بروز منگل ،بعد نماز عشاء بمقام مسجد اہل حدیث مومن پورہ ناگپورمیں زیرصدارت محترم جناب وکیل پرویز حفظہ اللہ (صدرشہری وضلعی جمعیت اہل حدیث ناگپور) منعقدہوا۔
اس خطاب عام کے مقررخصوصی فضیلۃ الشیخ ظفرالحسن مدنی صاحب حفظہ اللہ اور فضیلۃ الشیخ عبدالقدوس عمری صاحب حفظہ اللہ (صدرصوبائی جمعیت اہل حدیث مدھیہ پردیش) تھی۔
فضیلۃ الشیخ عبدالمعبودمدنی صاحب (صدر مدرس مدرسہ فیض العلوم سیونی، ایم پی) فضیلۃ الشیخ عبدالسلام فیضی صاحب (سیونی)
خطاب عام کا آغاز بعدنماز عشاء فضیلۃ الشیخ نثار احمد خان صاحب حفظہ اللہ (امام وخطیب مسجداہلحدیث مومن پورہ ناگپور) کی تلاوت قرآن مجیدسے ہوا۔ محترم جناب ڈاکٹر عبدالکریم (ناظم شہری وضلعی جمعیت ا ہل حدیث ناگپور) نے تشکیل نوشہری وضلعی جمعیت اہل حدیث ناگپورکی روداد پڑھ کرسنائی۔ اس کے بعدمحترم جناب نعیم اختر انصاری ناظم شہری وضلعی جمعیت اہل حدیث ناگپورنے صوبائی جمعیت اہل حدیث مہاراشٹرکا ارسال کردہ خط سامعین کے سامنے پیش کیا۔
فضیلۃ الشیخ عبدالقدوس عمری حفظہ اللہ نے ’’آداب مجلس‘‘ کے موضوع پرنہایت عمدہ خطاب فرمایا۔ فضیلۃ الشیخ ظفرالحسن المدنی حفظہ اللہ نے ’’تزکیہ قلب ولسان‘‘ کے موضوع پر بڑا پرمغز خطاب فرمایا۔
آخرمیں صدرجلسہ محترم جناب وکیل پرویز حفظہ اللہ نے صدارتی خطاب میں اجتماعیت اوراس کے فوائد بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ اجتماعیت وقت کی اہم ضرورت ہی۔ جس کے بغیردینی وسماجی کام اپنے انجام تک نہیں پہنچ سکتی۔ اجتماعیت میں اللہ کی مددونصرت وبرکت وسکینت ورحمت نازل ہوتی ہے اورانتشار وتنازعات سے ان چیزوں سے محرومی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتاہی۔
اس خطاب عام کی نظامت کے فرائض فضیلۃ الشیخ نثاراحمد خان حفظہ اللہ نے ادا کئے اظہار تشکر محترم جناب شیخ عظمت اللہ (نائب ناظم شہری وضلعی جمعیت اہل حدیث ناگپور) نے ادا کئی۔ فضیلۃ الشیخ عبدالودود المدنی حفظہ اللہ کے دعائیہ کلمات کے بعدصدر جلسہ کی اجازت سے اجلاس عام اختتام پذیرہوا۔(معلن:نعیم اختر انصاری،مومنپورہ ،ناگپور)
شہری وضلعی جمعیت اہل حدیث ناگپور،مہاراشٹر کاانتخاب نو(برائے ۱۱۰۲تا۶۱۰۲: ناگپور: شہری وضلعی جمعیت اہل حدیث ناگپور کا انتخاب جدید کے لیے منتخب شوری کی ایک میٹنگ بتاریخ ۷۲نومبر ۱۱۰۲ئ؁ ،بروزاتوار ، بمقام مسجداہل حدیث، مومن پورہ ، ناگپورمیں منعقد کی گئی۔ جس میں درج ذیل عہدیداران واراکین پر مشتمل مجلس عاملہ کا قیام عمل میں آیا۔
محترم جناب وکیل پرویز(صدر) محترم جناب عبدالستار خان(نائب صدر) محترم جناب محمد اسرائیل(نائب صدر) محترم جناب ڈاکٹر عبدالکریم(ناظم) محترم جناب نعیم اخترانصاری (نائب ناظم) محترم جناب شیخ عظمت اللہ (نائب ناظم) محترم جناب عبدالحنان (خازن) جناب محمد مجیب خان (رکن) جناب تنویر احسن پرویز (رکن) جناب ڈاکٹر عتیق الرحمن (رکن) جناب ایڈوکیٹ سعودافسر(رکن) جناب محمد الطاف (رکن) جناب عبدالقہار(رکن)، جناب شیخ عبداللہ(رکن ) جناب عبدالمجید(رکن)۔(نعیم اخترانصاری:نائب ناظم شہری وضلعی جمعیت اہل حدیث ناگپور)
ضرورت رشتہ:پنجابی پٹھان خاندان کے ایک اہل حدیث، دیندار،برسرروز گار،دہلی میں رہائش پذیر، بی ایچ ایم ایس ڈاکٹر،عمر ۶۲سال، قد چھ فٹ رنگ گوراکے لیے ایک دیندار تعلیم یافتہ لڑکی سے رشتہ مطلوب ہی۔رابطہ کریں:911028928)
ضرورت رشتہ: منصوری خاندان سے تعلق رکھنے والی لڑکی عمر 20سال عا  لمیت پاس کے لیے ایک تعلیم یافتہ لڑکے سے رشتہ مطلوب ہی۔مشرقی یوپی کے لڑکے کوترجیح دی جائے گی۔(رابطہ کریں:953482489)
وفات حسرت آیات:حاجی رحمت اللہ صاحب کا ۸۹سال کی عمر میں ۲۲نومبر ۱۱۰۲ئ؁ کی رات میں انتقال ہوگیا۔مرحوم گذشتہ ایک سال سے بیمار چل رہے تھی۔ مرحوم بڑے مخلص اورنیک دل انسان تھی۔ صوم وصلاۃ کے پابند اور دیگررفاہی کاموں میں بڑے مخلص تھی۔ جمعیت او رجماعت سے مرحوم کاکافی لگاؤ تھا۔ جماعت اہل حدیث سے وابستگی کے بعد بڑے نشیط واقع ہوئی۔ مدرسہ محمدیہ ، مدرسہ تحفیظ القرآن کے بانی تھی۔ گاؤں کے قبرستان میں آپ کوسپردخاک کیاگیا۔
(غمزدہ:شمع الدین ،رسولپورکلاں عمل آباد،بارہ بنکی)
مولانا فضل حق مدنی کی ماں کا انتقال: مولانا فضل حق مدنی مبارکپوری استاذ حدیث وفقہ جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈا نگر نیپال کی والدہ ماجدہ کا ۳۱نومبر ۱۱۰۲ء کو طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا، اناللہ وانا الیہ راجعون ، مرحوم بڑی پاک طینت اورنیک سیرت خاتون تھیں، صوم وصلاۃ کی بڑی پابندی کرتی تھیں، فجرکی نماز کے وقت اہل خانہ کو بیدار کرنا ان کا معمول تھا، مہمانوں کی عزت وتکریم ان کی اہم خوبی تھی، وہ اپنے پوتے پوتیوں، نواسے نواسیوں اور دیگر لوگوں سے بڑی محبت سے پیش آتی تھیں، مرحومہ کی نمازجنازہ اسی دن بعدنماز ظہر ادا کی گئی نماز جنازہ آپ کے بڑے پوتے مولانا صہیب حسن مدنی مبارکپوری حفظہ اللہ نے پڑھائی، اللہ تعالیٰ تمام پسماندگان کوصبرجمیل دے اورمرحومہ کوجنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائی۔ آمین (شریک غم: راشد حسن مبارکپوری،تلک بازاردہلی)
مولانا محمد مسلم مدنی کی اہلیہ کا انتقال: بڑے ہی رنج وغم کے ساتھ یہ اطلاع دی جارہی ہے کہ مولانا محمد مسلم مدنی استاذ کلیۃ الصالحات الاسلامیہ پٹنہ (سابق استاد جامعہ اسلامیہ دریاآباد یوپی) کی اہلیہ محترمہ کا چندمہینوں کی علالت کے بعد ۳۲نومبر۱۱۰۲ئ؁ کو پٹنہ میں انتقال ہوگیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائی، ان کو جنت الفردوس میں داخل کری، مولانا اوران کے گھروالوں کو صبروتسلی عطا کری۔ (شریک غم:رفیع اللہ مسعودتیمی ،ومحمد احمد سلفی دہلی)
مولانا عبدالستار سلفی کی والدہ کا انتقال: بڑی افسوسناک خبرہے کہ مولانا عبدالستار سلفی مدھوپوروالے کی والدہ کا تقریبا ۳دسمبر ۱۱۰۲ئ؁ کو انتقال ہوگیا۔ اناللہ وانا الیہ راجعون۔
 اللہ تعالیٰ ان کی والدہ کی مغفرت فرمائی، ان کو جنت الفردوس میں داخل کرے اورمولانا عبدالستار سلفی اوران کے اہل خانہ کو صبر وتسلی عطا فرمائے ۔آمین (ادارہ جریدہ ترجمان)
مرکزی جمعیت اہل حدیث ہندکے امیر وناظم عمومی اور جملہ ذمہ داران بھی ان تمام وفات پانے والے حضرات کے حق میں دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں داخل کرے اور ان کے پسماندگان کے غم میں بھی برابر کے شریک ہیں۔ (منجانب:امیر وناظم عمومی وذمہ داران مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند)    ٭٭

The Collective Fatwa against Daish and those of its ilk

ہمارے رسائل وجرائد

http://ahlehadees.org/modules/mod_image_show_gk4/cache/al-isteqamah2gk-is-214.jpglink
http://ahlehadees.org/modules/mod_image_show_gk4/cache/islahe-samaj2gk-is-214.jpglink
http://ahlehadees.org/modules/mod_image_show_gk4/cache/jareeda-tarjumah2gk-is-214.jpglink
http://ahlehadees.org/modules/mod_image_show_gk4/cache/the-symple-truth2gk-is-214.jpglink
«
»
Loading…